پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی کے موقع پر ان کی آنے والی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
انہوں نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو جذباتی پیغام کے ساتھ شیئر کردی جس میں وہ اپنے والد کی بارات کے لیے تیار ہو رہی تھی۔
یہ بھی پڑھئِے
جو کچھ کمایا سابق شوہر نے قبضے میں لے لیا،مایا خان – urdureport.com
اداکارہ صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات پر صحافی نے عوامی طور پر معذرت کرلی ہے۔ – urdureport.com
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
click the link below
https://www.instagram.com/reel/DTgBFSHDa5U/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ==
ویڈیو کے آغاز میں فرال کو کہتے ہوئے سن سکتے ہیں کہ ہیلو گائز، بابا کی شادی کے لیے پارلر جانے سے پہلے فِٹ چیک کر لیتے ہیں۔ پلیز بابا، یہاں آئیں، جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کی تصدیق کی۔

