ملتان سلطان کی پھر نیلامی:کیا علی ترین خریدار بن پایں گے؟

پی ایس ایل 11سیزن میں ایک مرتبہ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے قبل ملتان سلطان کے مالک علی ترین تھے جن کے پی سی بی کے ساتھ اختلافات ہو گئے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے پہلے ملتان کو اپنے کنٹرول میں رکھ کر میدان می اتارنے … ملتان سلطان کی پھر نیلامی:کیا علی ترین خریدار بن پایں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں