ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں روز بروز بڑے پیمانے پر اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 362 کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں
پاکستان سونے کے ذخائر میں کس نمبر پر آگیا،مرکزئی بینک کیوں اپنے پاس سونا رکھتے ہیں – urdureport.com
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح کو چھو لیا – urdureport.com
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کمی سے 3980 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

