مونگ پھلی کی اوون یا ایئر فرائر میں گھر پر بھنائی کیسے کریں

مونگ پھلی کو گرد و غبار سے صاف اور ذائقے دار بنانے کے لیے پہلے دھونا ضروری ہے اور گھر پر اس کی بھنائی کے لیے یہ پہلا مرحلہ ہے ۔دھونے کی وجہ سے مونگ پھلی میں ہلکی نمی آجاتی ہے، جو انہیں باہر سے جلنے اور اندر سے کچی رہنے سے بچاتی ہیں۔ گیلی … مونگ پھلی کی اوون یا ایئر فرائر میں گھر پر بھنائی کیسے کریں پڑھنا جاری رکھیں