مسجد الحرام کے اطراف ‘کنگ سلمان گیٹ ‘میگا منصوبے کا اعلان،یہ منصوبہ کیا ہے ؟

مکہ مکرمہ میں ’کنگ سلمان گیٹ‘ کے نام سے ایک منصوبہ شروع کر نے کا اعلان کیا گیا ہے اس منصوبے کی تکمیل پر مسجد الحرام کے اطراف میں توسیع کی جا ئے گی جس سے مزید نو لاکھ افراد نماز ادا کر سکیں گے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ’سعودی گزیٹ‘ کے مطابق … مسجد الحرام کے اطراف ‘کنگ سلمان گیٹ ‘میگا منصوبے کا اعلان،یہ منصوبہ کیا ہے ؟ پڑھنا جاری رکھیں