میرا والد کے ساتھ کوئی رشتہ نہ رہا،اداکارہ تبو کا انٹرویو میں انکشاف

بھارتی معروف اداکارہ تبو نے کھل کر اپنی زاتی زندگی پر گفتگو کی، ان کا یہ سفر ابتدا ہی سے استقامت اور خود مختاری سے عبارت رہا ہے۔ اداکارہ تبو اس سے قبل بتا چکی ہیں کہ ان کا اپنے والد سے کبھی کوئی رشتہ نہیں رہا، کیونکہ ان کے والدین کی علیحدگی اس وقت … میرا والد کے ساتھ کوئی رشتہ نہ رہا،اداکارہ تبو کا انٹرویو میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں