نوبیل انعام کا آغاز کیوں ہوا جس کی خواہش طاقتور امریکی صدر بھی رکھتے ہیں۔

نوبیل امن انعام کا پس منظر نوبیل انعام کی کہانی کا آغاز کچھ یو ں ہوتا ہے جو کہ الفریڈ نوبیل 1833ء میں سویڈن میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے دور کے ایک عظیم موجد، کیمیا دان اور صنعت کار تھے جنہوں نے ڈائنامائٹ (Dynamite) ایجاد کیا۔ اگرچہ ان کی یہ ایجاد اس مقصد کے لیے … نوبیل انعام کا آغاز کیوں ہوا جس کی خواہش طاقتور امریکی صدر بھی رکھتے ہیں۔ پڑھنا جاری رکھیں