• Home  
  • نہ قطار نہ انتظار گھر بیھٹے نادرا اپائنٹمنٹ بک کرایں اور وزٹ کر یں
- پاکستان

نہ قطار نہ انتظار گھر بیھٹے نادرا اپائنٹمنٹ بک کرایں اور وزٹ کر یں

نادرا دفتر میں قطار اور انتظار کی زحمت ختم کر کے اب نیا اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ نادرا نے سہولت حاصل کرنے والوں کے لئے اپائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے ذریعے اب اپ کو نادرا دفتر جا کر گھنٹوں انتظار نہیں کر نا پڑے گا بلکہ پاک آئی ڈی […]

نادرا دفتر میں قطار اور انتظار کی زحمت ختم کر کے اب نیا اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔

نادرا نے سہولت حاصل کرنے والوں کے لئے اپائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے ذریعے اب اپ کو نادرا دفتر جا کر گھنٹوں انتظار نہیں کر نا پڑے گا بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرائی جا سکتی ہے۔اپنے مطلوبہ نادرا دفتر کی اپائنٹمنٹ بک کریں اور اس کے مطابق نادرا دفتر وزٹ کر یں۔

اپائنٹمنٹ کےبعد کسی قطار میں لگنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔متعلقہ نادرا سینٹر پر اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور وقت لیا جا سکے گا۔ جو کہ شہریوں کے لیے نادرا کی جانب سے ایک شاندار سہو لت ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں