نیپاہ وائرس, چمگادڑوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے وائرس کا انکشاف اور بچاو

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے متعدی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش میں نیپاہ وائرس سے متعلق حالیہ پیش رفت اس وقت پاکستان کے لیے براہِ راست خطرہ نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال قومی سطح پر وبائی تیاریوں کا جائزہ لینے کا ایک اہم موقع فراہم کرتی … نیپاہ وائرس, چمگادڑوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے وائرس کا انکشاف اور بچاو پڑھنا جاری رکھیں