وزارت خارجہ کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کو دعوت کی تصدیق

دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان رواں ہفتے استنبول میں شیڈول مذاکرات میں پاکستان کو دعوت کی تصدیق کردی۔  ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں … وزارت خارجہ کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کو دعوت کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں