وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن،گھریلو صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہمی کی ہدایت

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی اور ساتھ ہی گیس کی طلب و رسد پر ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی … وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن،گھریلو صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہمی کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں