وینزویلا ۔جہاں عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان سج گیا

تحریر عبید الرحمن عباسی وینزویلادنیا کے سب سے بڑے ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک آج صرف ایک معاشی بحران کی کہانی نہیں بلکہ عالمی طاقتوں کے ٹکرا، پابندیوں کی سیاست، اور بین الاقوامی قانون کے امتحان کی علامت بن چکا ہے۔ برسوں سے یہ سوال اٹھایا جاتا رہا کہ وینزویلا کا زوال … وینزویلا ۔جہاں عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان سج گیا پڑھنا جاری رکھیں