ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی ٹینشن میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ہے ۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فروری 2026 میں شروع ہونے جارہاہے ۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز سری لنکا اور بھارت میں کھیلے جائیں گے ، میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی ،

یاد رہے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد آئی سی سی میں یہ طے پایا تھا کہ پاکستان کی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی اور میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2026بیس ٹیموں کی لائن اپ مکمل – urdureport.com
اب کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ایک دن کا ٹیسٹ 20 آگیا، کیا کرکٹ بدل رہی ہے؟ – urdureport.com

