ٹی 20ورلڈ کپ ، 8فروری کو پاک بھارت میچ،پاکستان ٹیم بھارت نہیں جائے گی

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی ٹینشن میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ہے ۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فروری 2026 میں شروع ہونے جارہاہے ۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز سری لنکا اور بھارت میں کھیلے جائیں گے ، میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں … ٹی 20ورلڈ کپ ، 8فروری کو پاک بھارت میچ،پاکستان ٹیم بھارت نہیں جائے گی پڑھنا جاری رکھیں