پاکستانی ورکرز کے لیے اٹلی سے ساڑھے دس ہزار ورکرز کی بڑی ڈیمانڈ آگئی

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی مؤثر کاوشوں سے پاکستانی ورکرز کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ اٹلی کی جانب سے پاکستان کے لیے 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کیا جانا ایک تاریخی کامیابی ہے، جس کے تحت آئندہ تین سال تک ہر سال 3,500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل بنیادوں پر … پاکستانی ورکرز کے لیے اٹلی سے ساڑھے دس ہزار ورکرز کی بڑی ڈیمانڈ آگئی پڑھنا جاری رکھیں