پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن منصوبے پر اتفاق

 وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات، باہمی تعاون اور مسافروں … پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن منصوبے پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں