پاکستان میںایک ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے ایک ماہ کے اندر تیسری مسلسل تیل و گیس کی کامیاب دریافت کر لی،نئے ذخیرے کی دریافت سے ملک کی توانائی رسد کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔ مجموعی طور پر 9,480 بیرل یومیہ تیل کا اضافہ کیا ہے، جو پاکستان کی موجودہ مقامی خام تیل کی … پاکستان میںایک ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت پڑھنا جاری رکھیں