پاکستان نے اپنی فضائی حدود دو روز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا اس سلسلے میںپاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کر دیا۔
نوٹم کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی، اس دوران کمرشل پروازوں کو احتیاط کی ہدایات کر دی گئی ہے۔نوٹم کا گیا ہے کہ کراچی اور لاہور فلائٹ ریجن میں مخصوص روٹس کمرشل پروازوں کے لیے بند رہیں گے
دو روز کے دوران تین تین گھنٹے فضائی حدود بند رہے گی، فیصلہ ممکنہ طور پاکستان کی سرحد کے قریب بھارتی فوجی مشقوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
کچے کے مزید ڈاکو پکے میں سرینڈر کے لیے تیار،ریڈ کارپٹ پھر بچھے گا – urdureport.com
وزیراعظم نے ملک بھرمیں گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن بحالی کا افتتاح کر دیا۔ – urdureport.com

