پنجاب کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں اس وقت جیلوں میں گنجائش سے ستر فیصد زیادہ قیدی جیلو ں میں قید ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ افرد قید میں بند ہیں تاریخ میں اتنے قیدی پنجاب کی جیلوں میں کبھی بند نہیں ہوئے جتنے اب پنجاب کی جیلوں میں بند ہیں۔
پنجاب کی جیلو ں میں ایک رپورٹ کے مطابق تعداد زیادہ ہو نے کے با عث قید میں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے ۔پنجاب کی 45 جیلوں میں 38ہزار قیدیوں کی تعداد 72176 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے او ر اس وقت گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی پنجاب کی جیلو ں میں قید ہیں۔
کیمپ جیل میں دو ہزار قیدی رکھنے کی گنجائش ہے لیکن کیمپ جیل میں سات ہزار قیدی ڈالے گئے ہیں۔
اس طرھ پنجاب بھر کی جیلوں میں سے 38 ہزار کی بجائے جیلوں میں 72 ہزار قیدی موجود ہیں۔ دو ماہ میں سات ہزار اضافی قیدی جیلوں میں ڈالے گئے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 8114قیدی بند ہیں جبکہ اڈیالہ میں 2176قیدی رکھنے کی گنجائش ہے۔
یہ بھی پڑھیں
پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی،سمری بھجوا دی – urdureport.com
تحریک لبیک پر کر یک ڈاون،مذہبی جماعتوں، کے پی کےحکومت کا آج احتجاج – urdureport.com


