• Home  
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں اضافہ
- پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں اضافہ

۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اصافہ دیکھنے کو ملا ۔پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 […]

petrol price in pakistan

۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اصافہ دیکھنے کو ملا ۔پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 268روپے 68پیسے جبکہ ہائینوٹیفک اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت 276روپے81 پیسے ہوگئی۔

اس سے قبل 16 ستمبر کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی تھی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے اضافہ کیا گیا تھا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں