پی آئی اے کو نئے مالکان کے ماتحت چلانے کا تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ توقع ہے قومی ایئر لائن کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے۔نجکاری کا معاہدہ ملکیت کی منتقلی کے بجائے ایئرلائن میں تازہ سرمایہ داخل کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ہم ایسی صورت حال نہیں چاہتے تھے جہاں حکومت ایئر لائن بیچ دے اور کمپنی گر جائے۔ مشیر … پی آئی اے کو نئے مالکان کے ماتحت چلانے کا تاریخ کا اعلان کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں