پی ٹی آئی کی آج پہیہ جام ہڑتال شٹر ڈاون کی کال،مولانا کی حمایت

پاکستان تحریک انصاف ،تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آج پہیہ جام ، شٹر ڈائون ہڑتا ل کی کال محمود خان اچکزئی نے عوام کو شرکت کی دعوت دیدی ہے۔ جے یو آئی نے بھی ہڑتال کی حمایت کردی ہے ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور تحریک تحفظ آئین کی جانب سے پہیہ جام … پی ٹی آئی کی آج پہیہ جام ہڑتال شٹر ڈاون کی کال،مولانا کی حمایت پڑھنا جاری رکھیں