پی ٹی آئی کی پہیہ جام کال کی ہڑتال جبکہ منحرف اراکین بسنت منانے میں مصروف

پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آج پہیہ جام ، شٹر ڈائون ہڑتال کی کال دے رکھی ہے وہیں پی ٹی آئی کے کچھ منحرفین سابق رہنما بسنت کو انجوائے کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آج پہیہ جام ہڑتال … پی ٹی آئی کی پہیہ جام کال کی ہڑتال جبکہ منحرف اراکین بسنت منانے میں مصروف پڑھنا جاری رکھیں