• Home  
  • چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا
- پاکستان

چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ درخواستوں کا عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ […]

درخواستوں کا عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں