چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ درخواستوں کا عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ … چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں