• Home  
  • ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بچیوں کو کینسر ویکسین لگوانے کی اپیل کر دی۔
- پاکستان

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بچیوں کو کینسر ویکسین لگوانے کی اپیل کر دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی سابق معاون خصوصی و احساس پروگرام کی سابق چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پاکستان میں بچیوں کو کینسر سے بچاؤ کی و ویکسین لگوانے کی اپیل جاری کی ہے ۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہو ں نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین ایک زندگی بچانے والی […]

hpv vaccine.cancer vaccine,kinsr wolsn

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی سابق معاون خصوصی و احساس پروگرام کی سابق چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پاکستان میں بچیوں کو کینسر سے بچاؤ کی و ویکسین لگوانے کی اپیل جاری کی ہے ۔

ایک ویڈیو پیغام میں انہو ں نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین ایک زندگی بچانے والی ویکسین ہے جو 150 سے زائد ممالک میں استعمال ہو رہی ہے۔ خوشی ہے کہ پاکستان میں بھی لاکھوں بچیوں کو دی جا رہی ہے تاکہ وہ مستقبل میں سروائیکل کینسر سے محفوظ رہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ویکسین کینسر سے بچاؤ کی ویکسین ہے اور۔ زندگیاں بچاتی ہے۔

حال ہی میں انہیں GAVI the vaccine alliance کا عہدہ سونپا گیا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں