ڈاکٹر کمال ایسے باکمال آرکیٹیکٹ جنہوں نےحرمین شریفین کے توسیعی منصوبے میں معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فہد کے دور میں جب مسجد الحرام اور مسجدِ نبویﷺ کے نئے ڈیزائن اور اس کی تو سیع کا فیصلہ کیا گیا تو ایک سوچ بچار کے بعد اس ڈیزائن کی تو سیع کے لیے مصر کے معروف آرکیٹیکٹ اور اسلامی فنِ تعمیر میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر نے … ڈاکٹر کمال ایسے باکمال آرکیٹیکٹ جنہوں نےحرمین شریفین کے توسیعی منصوبے میں معاوضہ لینے سے انکار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں