پاکستانی ڈرامہ اندٹری کی نامور اداکرہ رمشا خان آج کل اپنے مشہور ڈرامہ بریانی میں بولڈ کردار کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں ۔
ڈرامہar آے ار وائے ڈیجیٹل پر ڈرامہ سیریل ’بریانی‘ میں رمشا خان ’نسا‘ کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ ڈرامے کیے آغاز سے ہی انھیں ایک بے باک اور نڈر لڑکی دکھایا گیا ہے جس کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے اور وہ پڑھائی میں دل لگاتی ہے اور کھل کر اپنی رائے کا اظہار بھِ کر تی ہے۔
Biryani Episode 11 | 16 Sep 2025 | Khushhal Khan | Ramsha Khan | ENG SUB | ARY Digital
چند اقساط قبل نسا کو کافی تنقید کا سامنا رہا۔ ڈرامہ دیکھنے والوں کا یہ کہنا تھا کہ یہ بات اتنی آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں ہے کہ ایک متوسط گھرانے کی لڑکی کھلے عام ایک لڑکے کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھومے اور وہ بھی اپنے ہی علاقے میں۔
رمشا خان نے ’ہم تم‘، ’گھسی پٹی محبت‘ اور ’کیسا ہے نصیباں‘ میں نمایاں کرداروں سے شہرت پائی
یہ بھی پڑھیں
فلم نیلوفر کا ٹریلر جاری،شائقین ماہرہ خان اور فواد کی جوڑی کو دیکھنے کو بے تاب – urdureport.com
جن کی شادی ان کی شادی میں سجل علی اور احد رضا میر کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے پر اعتراض – urdureport.com
بی بی سی اُردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں رمشا خان کا کہنا تھا کہ وہ سکرین پر ایسا کوئی کردار نہیں نبھانا چاہتیں جو انھیں سمجھ نہ آئے۔تو سوال یہ ہے کہ کیا پاکستانی عوام روتی دھوتی، مار کھاتی اور گھر سے نکالے جانے والی ہیروئن کی بجائے خواتین کے مضبوط کرداروں کو دیکھنے کے لیے تیار ہیں؟
ناظرین کا اعتراض تھا کہ اس طرح کھلے عام ہاتھ پکڑنے، بالوں کو سہلانے اور اس قسم کے مواد سے اس نوعیت کے رویوں کو ’نارملائز‘ کیے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے
یونیورسٹی میں ساتھ پڑھنے والے میران اور نسا کے درمیان بڑھتی ہوئی نزدیکیوں پر بھی اعتراض اٹھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے بعض۔
اداکارہ رمشا کا کہنا ہے کہ ’ہم نے ایسا کچھ بھی نہیں دکھایا جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث ہو۔‘ اُن کی رائے میں ’آج کل یونیورسٹیوں اور کالجوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔‘
’مجھے یاد ہے جب میں بھی سکول میں تھی تو ہاتھ پکڑنا اور یہ سب چیزیں کافی عام تھیں۔ اگر والدین کو ایسا نہیں لگتا ہے تو انھیں چاہیے کہ اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھیں اور اُن سے بات کریں۔‘

