• Home  
  • ڈکی بھائی اور اہلیہ کو ریلیف کے لیے 90 لاکھ کی رشوت کا الزام ، این سی سی آئی اے افسران گرفتار
- پاکستان

ڈکی بھائی اور اہلیہ کو ریلیف کے لیے 90 لاکھ کی رشوت کا الزام ، این سی سی آئی اے افسران گرفتار

ایف آئی اے، نے جوئے کی ایپس کی مبینہ تشہیر کے معاملے میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے ملزم اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف دینے کے عوض 90 لاکھ روپے رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تحت نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن اتھارٹی کے چھ افسران سمیت نو […]

ایف آئی اے، نے جوئے کی ایپس کی مبینہ تشہیر کے معاملے میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے ملزم اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف دینے کے عوض 90 لاکھ روپے رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تحت نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن اتھارٹی کے چھ افسران سمیت نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں