کیا پاکستان ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں بھی بھارت کے ساتھ میچ کا بائیکاٹ کرئے گا،ترجمان نے بتا دیا

پاکستان اگر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے(سپر ایٹ) میں پہنچ گیا اور بھارت کیساتھ میچ پڑ گیا تو کیا پاکستان تب بھی میچ کا بائیکاٹ کریگا؟اس حوالے سے ترجمان پی سی بی نے وضاحت کردی ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان عامر میر سے جب پوچھا گیا … کیا پاکستان ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں بھی بھارت کے ساتھ میچ کا بائیکاٹ کرئے گا،ترجمان نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں