کے پی کے میں گرلز کالج تقریبات میں رقص،موسیقی، ماڈلنگ،موبائل پر پابندی عاید

خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں تقریبات کے انعقاد کے لیے ایس او پیز جاری کردیے گئے، گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں پر پاپندی ہوگی۔  پشاور سے ڈائریکٹوریٹ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کی پرنسپلز کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے … کے پی کے میں گرلز کالج تقریبات میں رقص،موسیقی، ماڈلنگ،موبائل پر پابندی عاید پڑھنا جاری رکھیں