• Home  
  • گاڑی کی منتقلی میں تاخیر پر 10 ہزار جرمانہ۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب
- پاکستان

گاڑی کی منتقلی میں تاخیر پر 10 ہزار جرمانہ۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب

پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کردی گئی  جس کے تحت اب اگر گاڑی کی منتقلی میں تاخیر کی جائے گی تواس صورت میں جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق گاڑی کی لیے منتقلی پر محکمہ ایکسائز نے نیاضابطہ لاگو کر دیا ہے ، پنجاب موٹروہیکل آرڈیننس 1969 کے رول 47 میں ترمیم کر […]

پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کردی گئی  جس کے تحت اب اگر گاڑی کی منتقلی میں تاخیر کی جائے گی تواس صورت میں جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ 

تفصیلات کے مطابق گاڑی کی لیے منتقلی پر محکمہ ایکسائز نے نیاضابطہ لاگو کر دیا ہے ، پنجاب موٹروہیکل آرڈیننس 1969 کے رول 47 میں ترمیم کر دی گئی ہے ۔

گاڑی کی منتقلی کی صورت میں نیا جرمانہ نافذ کر دیا گیا، 31سے60 دن تک تاخیر پر 10 ہزار روپے جرمانہ دینا ہو گا، 61سے 90 روز کی تاریخ پر جرمانے کی رقم 20 ہزار روپے کر دی  گئی، 91سے 120 دن تاخیر پر 30 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں