گرو نانک ایکسپریس وے مذہبی سیاحت کا آغاز ،فائیو سٹار ہوٹل سمیت جدید سہولیتیں

وفاقی حکومتِ پاکستان نے مذہبی سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے ایک انقلابی منصوبے کے تحت گرو نانک ایکسپریس وے کی تعمیر کا اعلان کیا ہے یہ صرف ایک سٹرک نہیں بلکہ ایک سکھ مذہبی سیاحت کا مکمل پیکج ہے جو کہ جدید سہولتوں سے اہم آہنگ ہو گا۔ یہ اہم منصوبہ … گرو نانک ایکسپریس وے مذہبی سیاحت کا آغاز ،فائیو سٹار ہوٹل سمیت جدید سہولیتیں پڑھنا جاری رکھیں