• Home  
  • گلوکار طلحہ انجم نے بھارتی پرچم لہرانے پر جواب دے دیا
- پاکستان

گلوکار طلحہ انجم نے بھارتی پرچم لہرانے پر جواب دے دیا

پاکستانی ریپر طلحہ انجم کو کنسرٹ میں بھارتی پرچم لہرانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جس پر گلوکار نے سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں طلحہ انجم نے نیپال میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرایا اور اسے اپنے کندھے پر بھی اوڑھ […]

بعض صارفین نے ان کے اس عمل کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ درست ہے کہ کسی دوسرے ملک کے لیے دل میں نفرت نہیں ہونی چاہیے، لیکن ایسے ملک کے لیے جو ہمیں مسلسل غلط انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے، ایسا کرنا مناسب نہیں تھا، عزت نفس بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں