• Home  
  • واٹس ایپ کے نئے سکیورٹی فیچرز، نامعلوم کالر کی معلومات بھی دستیاب ہوں گی
- ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کے نئے سکیورٹی فیچرز، نامعلوم کالر کی معلومات بھی دستیاب ہوں گی

اردو رپورٹ ڈیسک واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو ہیکنگ، فشنگ اور آن لائن فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے سکیورٹی کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں ٹو اسٹیپ ویریفیکیشن کو مزید مضبوط بنانا اور نامعلوم نمبرز سے آنے والی کالز کے بارے میں اضافی معلومات فراہم کرنا شامل […]

اردو رپورٹ ڈیسک

واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو ہیکنگ، فشنگ اور آن لائن فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے سکیورٹی کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں ٹو اسٹیپ ویریفیکیشن کو مزید مضبوط بنانا اور نامعلوم نمبرز سے آنے والی کالز کے بارے میں اضافی معلومات فراہم کرنا شامل ہے۔

پاس کی کا استعمال مزید آسان

نامعلوم کالر کے بارے میں اہم معلومات

ہیکنگ اور فراڈ سے بچاؤ پر توجہ

نامعلوم کالز کو خاموش کرنے کی سہولت

فون نمبر چھپانے کے لیے یوزرنیم

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!