• Home  
  • ایپل نے آئی فون 17 پرو سكریچ گیٹ،كممنی كو وضاحت دینا پڑی
- جدید دنیا

ایپل نے آئی فون 17 پرو سكریچ گیٹ،كممنی كو وضاحت دینا پڑی

ایپل نے آئی فون 17 پرو پر پر سكریچ سامنے آنے پر صارفین کی جانب سے پیش کیے گئے خدشات پر اپنی وضاحت جاری كر دی۔ ،فون کے لانچ کےبعدسوشل میڈیاپرایسی تصاویرسامنےآئیں جن میں ڈیمویونٹس کی پچھلی جانب نشانات دیکھےگئے جس سے صارفین كے ذہنو ں میں اپیل فون كے با رءے میں مختلف خدشات […]

ایپ آءی فون سكریچ،اپیل فون سكریچ گیٹ،اپیل وضاحت

ایپل نے آئی فون 17 پرو پر پر سكریچ سامنے آنے پر صارفین کی جانب سے پیش کیے گئے خدشات پر اپنی وضاحت جاری كر دی۔

،فون کے لانچ کےبعدسوشل میڈیاپرایسی تصاویرسامنےآئیں جن میں ڈیمویونٹس کی پچھلی جانب نشانات دیکھےگئے جس سے صارفین كے ذہنو ں میں اپیل فون كے با رءے میں مختلف خدشات نے جنم لیا اورصارفین نےخدشہ ظاہرکیا کہ یہ فون آسانی سےخراب ہوجاتا ہے،جس پراسے’’اسکریچ گیٹ‘‘ کہا جانے لگا۔

اپیل كی وضاحت

ایپل نےآئی فون 17 پرو پر آنے والی خراشوں پروضاحتی جاری كی اور كہا كہ  یہ خراشیں نہیں بلکہ ایپل اسٹورزمیں استعمال ہونے والے پرانےاورخراب مگ سیف چارجر اسٹینڈز کی وجہ سے ہیں،کمپنی کےمطابق یہ نشانات زیادہ ترصاف کیےجاسکتے ہیں اور خراب اسٹینڈز کو بدل دیا جا رہا ہے۔


کچھ ماہرین كے مطابق کیمرہ حصے کےکناروں پربھی خدشات ہیں اس پر ایپل نےکہا کہ کیمرہ ڈیزائن مضبوط ہے اور دوسرے ماڈلز کی طرح سخت جانچ کے بعد بنایا گیا ہے، تاہم عام استعمال میں ہلکے نشانات پڑسکتے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں