• Home  
  • کے پی کے بلٹ پروف گاڑیاں واپس ،طلال چوہدری کی تنقید
- ٹاپ سٹوری

کے پی کے بلٹ پروف گاڑیاں واپس ،طلال چوہدری کی تنقید

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  نے پولیس کو دی جانے والی بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کی ہدا یت کی ہے اور کہا ہے کہ جو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی ہیں، وہ ناقص اور پرانی ہیں، یہ خیبر پختونخوا پولیس کی تضحیک ہے، ان گاڑیوں کو واپس کیا جائے۔ جبکہ وزیر مملکت برائے داخلہ […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  نے پولیس کو دی جانے والی بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کی ہدا یت کی ہے اور کہا ہے کہ جو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی ہیں، وہ ناقص اور پرانی ہیں، یہ خیبر پختونخوا پولیس کی تضحیک ہے، ان گاڑیوں کو واپس کیا جائے۔

جبکہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی جانب سے بُلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کے فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا۔

 اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ عالمی معیار کی گاڑیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے فراہم کی ہیں، خیبر پختونخوا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں