• Home  
  • شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربات،یو این او کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا
- دنیا

شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربات،یو این او کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا

شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل تجربات کے بعد خطے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں خطے میں پیدا ہو نے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس وقت ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) کے سربراہی اجلاس […]

اس وقت ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) کے سربراہی اجلاس کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر عالمی رہنما شرکت کریں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں