• Home  
  • 2025 کےحاجیوں کو ساڑھے تین ارب کی واپسی ، نئے حاجیوں کو مزید سہولتیں۔سردار یوسف
- پاکستان

2025 کےحاجیوں کو ساڑھے تین ارب کی واپسی ، نئے حاجیوں کو مزید سہولتیں۔سردار یوسف

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ موجودہ حکومت عازمینِ حج کو بہتر سےبہتر سہولیات پہنچانے کے وژن پر کاربند ہے ۔امسال بھی تمام عازمین حج کو ایک بڑا ٹرالی بیگ ، ایک ہینڈ کیری بیگ اور خواتین کو سکارف دیا جائے گا جبکہ 2025 کے حجاج کرام کو ساڑھے تین […]

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ موجودہ حکومت عازمینِ حج کو بہتر سےبہتر سہولیات پہنچانے کے وژن پر کاربند ہے ۔امسال بھی تمام عازمین حج کو ایک بڑا ٹرالی بیگ ، ایک ہینڈ کیری بیگ اور خواتین کو سکارف دیا جائے گا جبکہ 2025 کے حجاج کرام کو ساڑھے تین ارب روپے کی رقم واپس کی جا رہی ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں