• Home  
  • پاکستان نے سری لنکا کو ہراکر 3ملکی ٹی  20سیریز جیت  لی 
- کھیل

پاکستان نے سری لنکا کو ہراکر 3ملکی ٹی  20سیریز جیت  لی 

۔ پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر پورا کیا۔ بابر اعظم 37 رنز بناکر ناٹ آئوٹ  رہے۔ صائم ایوب 36، […]

سری لنکا کی جانب سے کامِل مشارا نے تین چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔سری لنکا نے اننگز کا آغاز مایوس کن کیا لیکن پاور پلے کے بعد اس کی بیٹنگ مستحکم ہو گئی۔ سری لنکا کو پہلا نقصان پاتھم نسانکا کی صورت میں ہوا، وہ آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
اس کے بعد کامِل مشارا نے تین چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کو 184 رنز بنانے میں بنیادی کردار اداان کے علاوہ کشال مینڈس نے 40، جینتھ لیانگے 24، پاتھم نسانکا آٹھ، کشال پریرا چھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ دسون شناکا 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے دو جبکہ سلمان مرزا اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے 185 رنز کے تعاقب کا آغاز کیا تو اس کے پہلی وکٹ 29 رنز پر گری۔ صاحبزادہ فرحان 9 رنز بنا کر چمیرا کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے۔ بابر اعظم کوئی رن نہ بنا سکے اور وہ بھی چمیرا کا شکار بنے۔
صائم ایوب نے 27 رنز سکور کیے جس کے بعد وہ مالنگا کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ فخر زمان کریز پر قدم جما بھی نہ پائے تھے اور صرف ایک رن ہی بنایا تھا کہ وہ بھی چمیرا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں