• Home  
  • بھارت ، مسلمان لڑکی کا حجاب کھنچنے پر اپوزیشن،علما اور فلمی ستاروں کا سخت ردعمل،وزیراعلی کی ڈھٹائی
- دنیا

بھارت ، مسلمان لڑکی کا حجاب کھنچنے پر اپوزیشن،علما اور فلمی ستاروں کا سخت ردعمل،وزیراعلی کی ڈھٹائی

ببھارت میں بہار کے وزیراعلیٰ نیتیش کمار کے ایک سرکاری تقریب کے دوران مسلمان ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہاں ایک طرف سیاسی جماعتوں نے اسے شرمناک قرار دیا ہے اور ان کے خلاف ملک گیر تحریک شروع ہو گئی ہے وہیں دوسری جانب فلمی ستارے بھی اس بد سلوکی […]

ببھارت میں بہار کے وزیراعلیٰ نیتیش کمار کے ایک سرکاری تقریب کے دوران مسلمان ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہاں ایک طرف سیاسی جماعتوں نے اسے شرمناک قرار دیا ہے اور ان کے خلاف ملک گیر تحریک شروع ہو گئی ہے وہیں دوسری جانب فلمی ستارے بھی اس بد سلوکی پرنتیش کمار کے خلاف پھٹ پڑے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں