• Home  
  • پی آئی اے کو نئے مالکان کے ماتحت چلانے کا تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
- ٹاپ سٹوری

پی آئی اے کو نئے مالکان کے ماتحت چلانے کا تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ توقع ہے قومی ایئر لائن کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے۔نجکاری کا معاہدہ ملکیت کی منتقلی کے بجائے ایئرلائن میں تازہ سرمایہ داخل کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ہم ایسی صورت حال نہیں چاہتے تھے جہاں حکومت ایئر لائن بیچ دے اور کمپنی گر جائے۔ مشیر […]

"اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جہاں سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہوں گی"

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ توقع ہے قومی ایئر لائن کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے۔نجکاری کا معاہدہ ملکیت کی منتقلی کے بجائے ایئرلائن میں تازہ سرمایہ داخل کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ہم ایسی صورت حال نہیں چاہتے تھے جہاں حکومت ایئر لائن بیچ دے اور کمپنی گر جائے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں