وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے صدر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صدرمادورو کو اغوا کیا گیا ہے۔
ڈیلسی روڈریگز کا کہنا تھا کہ وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔
وینزویلا کی نائب صدر نے مزید کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے عوام صبر اور اتحاد سے کام لیں۔
واضع رہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے صدر مادورو کو گرفتار کر کے نیویارک منتقل کیا ہے۔
یہ بھی پڑھئِے
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری ٹرمپ نے براہ راست کاروائی دیکھی،امریکہ آخر چاہتا کیا ہے – urdureport.com
کسی خودمختار ملک پر حملہ کرنا جنگی اقدام ہے،ممدانی ٹرمپ کے خلاف بول اٹھے – urdureport.com

