مدھیہ پردیش کی عدالت نے 16.62 ایکڑ اراضی پر پٹودی خاندان کی ملکیت کو بحال کر دیا۔

سیف علی خان 25 سالہ قانونی جنگ جیت گئے، 4کھرب 47ارب روپے کی زمین واپس مل گئی۔
یہ بھی پڑھئیے
اداکارہ صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات پر صحافی نے عوامی طور پر معذرت کرلی ہے۔ – urdureport.com
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی، جس کے ساتھ ہی تقریباً 25 سال پرانا تنازع اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔

