• Home  
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی ہے۔
- ٹاپ سٹوری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونے کا بھاؤ 43 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 638 ڈالر ہوگیا ہے آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی […]

سونا،قیمیتیں،بلند مقام

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونے کا بھاؤ 43 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 638 ڈالر ہوگیا ہے

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 4300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 4 لاکھ 86 ہزار تک پہنچ گئی 162

ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 687 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اب یہ 4 لاکھ 16 ہزار 805 روپے ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں