پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے روایتی ہلکے سبز کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے جسے ’مارخور ایڈیشن‘ کا نام دیا گیا۔
رونمائی کی تقریب
اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف کرائی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی تقریب میں کپتان سلمان آغا، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، ابرار احمد اور فہیم اشرف سمیت پی سی بی چیئرمین محسن نقوی، نجم سیٹھی اور رمیز راجہ نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھئِے
پاکستان انڈیا میچ نہ ہو نے پر کس کس کو مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ – urdureport.com
کٹ پر پاکستان کا قومی جانور مارخور نمایاں ہے جو قومی فخر کو ظاہر کرتا ہے۔

