• Home  
  • پرو وائس چانسلر کی شراب کے نشے میں دھت ہو کر یونیورسٹی آمد ،ویڈیو وائرل
- پاکستان

پرو وائس چانسلر کی شراب کے نشے میں دھت ہو کر یونیورسٹی آمد ،ویڈیو وائرل

سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر کی شراب کے نشے میں دھت ہو کر یونیورسٹی آنے, ڈانس اور گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پرو وائس […]

سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ پر روزانہ نشے میں دھت کام پر پہنچنے، نامناسب زبان استعمال کرنے اور کلاسوں میں خلل ڈالنے کا الزام سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو فوری طور پر معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔

برطانیہ کی اکثر یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبہ کے داخلے روک دئیے،ہزاروں سٹوڈنٹس پریشان

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں