• Home  
  • پی ایس ایل: سستا ترین اور مہنگا ترین کھلاڑی ،نسیم شاہ کی بولی میں دلچسپ مقابلہ
- کھیل

پی ایس ایل: سستا ترین اور مہنگا ترین کھلاڑی ،نسیم شاہ کی بولی میں دلچسپ مقابلہ

پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کا عمل مکمل ہوا اور نیلامی کے دوران بعض کھلاڑیوں کی بولی میں سخت مقابلہ رہا جبکہ بعض خریدار کے ہاتھ بعض سستے ترین کھلاڑی بھی آئے۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب […]

<blockquote class=”twitter-tweet” data-media-max-width=”560″><p lang=”ur” dir=”rtl”>نسیم شاہ کو خریدنے کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان سخت مقابلہ چل رہا تھا۔ 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع ہونے والی بولی 8 کروڑ تک چلی گئی تھی۔۔ پھر راولپنڈی کی طرف سے انضمام الحق نے اینٹری کی اور ایک ہی بار 8 کروڑ 65 لاکھ کی بولی لگا کر نسیم شاہ کو خرید لیا۔۔

پی ایس ایل: سیالکوٹ سٹالینز نے سٹیو سمتھ کو پی ایس ایل کا گیم چینجر قرار دے دیا۔

پی ایس ایل 11, کس کھلاڑی کی کتنی بو لی لگی, کون کون سا نہ بک سکا۔ مکمل تفصیلات جانئیے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں