ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے سفارت کاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن امریکا اور اس رائ یل نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا
ایرانی صدر نے خطے میں اپنے پڑوسی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا اور اس ‘را ئیل نے ایران کے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ خطے میں امن اور استحکام یہاں کی ریاستوں کی مجموعی کوششوں سے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھئِے


