• Home  
  • آبنائے ہرمز:ایسی گزرگاہ کیسے بن گئی جو عالمی معشیت کو ڈبونے کی صلاحیت رکھتی ہے
- خاص رپورٹ

آبنائے ہرمز:ایسی گزرگاہ کیسے بن گئی جو عالمی معشیت کو ڈبونے کی صلاحیت رکھتی ہے

ہزاروں سال سے آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کا یہ چھوٹا سا آبی راستہ عالمی تجارت کی شہ رگ رہا ہے۔ یورپ اور ایشیا کے درمیان سامان کی نقل و حمل اسی راستے سے ہوتی رہی۔آج بھی اس آبی گزرگاہ کی اہمیت کم نہیں ہوئی بلکہ اب اسے عالمی توانائی کی سپلائی لائن اور جغرافیائی […]

ہزاروں سال سے آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کا یہ چھوٹا سا آبی راستہ عالمی تجارت کی شہ رگ رہا ہے۔

ماضی سے امریکہ اور ایران کا تنازع

جغرافیائی محلِ وقوع اور اہمیت

ٹینکر جنگ اور تاریخی پس منظر

آبنائے ہرمز سے گزرنے والی تیل کی مقدار

بندش کی صورت میں ممکنہ اثرات

امریکہ اور یورپ کا انحصار

چین اور ایرانی تیل

چین آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل کے سب سے بڑے صارفین میں شامل ہے۔ ایران اپنے تیل کا بڑا حصہ عالمی منڈی سے کم قیمت پر چین کو فروخت کرتا ہے جس سے تہران کو امریکی پابندیوں کے باوجود معاشی سہارا ملتا ہے۔

اندازوں کے مطابق 2024 میں ایران کی برآمد کردہ تیل کا تقریباً نوے فیصد حصہ چین نے خریدا۔

متبادل راستے

آبنائے ہرمز کی بندش کے خدشے کے باعث خلیجی ممالک نے متبادل راستے بھی تیار کیے ہیں۔ 2019 میں سعودی عرب نے ایک گیس پائپ لائن کو عارضی طور پر خام تیل کی ترسیل کے لیے استعمال کیا جبکہ متحدہ عرب امارات نے اپنے تیل کے ذخائر کو خلیج عمان کی بندرگاہ فجیرہ سے پائپ لائن کے ذریعے جوڑ دیا ہے جس کی یومیہ صلاحیت پندرہ لاکھ بیرل ہے۔

صدر ٹرمپ نے دوسری مدت میں دولت کے انبار لیا لیے،امریکی جریدے کی رپورٹ

تختِ پیانگ یانگ کی نئی وارث؟کیا ایک کمسن لڑکی جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک کو چلائے گی؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں